خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

برطانیہ کے دورے کے پہلے دن سینی نے صنعت کاروں اور عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی

چنڈی گڑھ، 29 نومبر (یو این آئی) ہریانہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کے مقصد سے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت میں برطانیہ پہنچنے والے اعلیٰ سطحی وفد نے دورے کے پہلے دن صنعت کاروں، عالمی سرمایہ کاروں اور بیرون ملک مقیم ہندستانیوں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں۔ اس دوران ہریانہ کی صنعتی صلاحیت، سرمایہ کاری دوست پالیسیوں، بہتر کنیکٹیویٹی اور ہنر مند افرادی قوت کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ وفد میں وزیر برائے صنعت و تجارت راؤ نربیر سنگھ بھی شامل رہے۔ برطانیہ پہنچنے پر ہندستان کے ہائی کمشنر کمارن پیریاسوامی اور ڈپٹی…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
SAINI UK INVESTOR MEETING
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:09
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:09
مقام
India