خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

مارش کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے 3-1 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کی

سڈنی، 29 نومبر (یو این آئی) انگلینڈ نے اتوار کو چوتھے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 7 رن سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 3-1 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رن بنائے، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 7 وکٹوں پر 174 رن ہی بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے شاندار 119 رن بنانے والے مچ مارش کو بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا۔ تاہم ان کی سنچری ٹیم کو جیت نہیں دلا سکی۔ انگلینڈ کی اننگز میں سیم کرن نے…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
CRICKET LEAD ENGLAND
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:00
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:00
مقام
India