خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

گھمن ہیڑا رائزرز سے شوٹ آؤٹ میں ہارنے کے باوجود راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی سرفہرست برقرار

موہالی، 29 نومبر (یو این آئی) نئی دہلی کی گھمن ہیڑا رائزرز اکیڈمی کے خلاف دلچسپ مقابلے میں 2-2 سے ڈرا کھیلنے اور پھر شوٹ آؤٹ میں شکست کھانے کے باوجود راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی نے پوائنٹس ٹیبل میں اپنا پہلا مقام برقرار رکھا۔ موہالی میں کھیلی جا رہی پنجاب ہاکی لیگ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کے 11ویں دن دہلی کی ٹیم نے شوٹ آؤٹ میں 3-2 سے کامیابی حاصل کرکے اضافی پوائنٹ حاصل کیا۔ اس دوران سونی پت کی گورنمنٹ ہاکی اکیڈمی، سیفئی کے میجر دھیان چند اسپورٹس کالج اور جالندھر کی سورجیت ہاکی اکیڈمی نے بھی اپنے اپنے…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
PUNJAB HOCKEY LEAGUE
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:24
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:24
مقام
India