خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

خصوصی اجلاس سے قبل وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کی پارلیمانی حکمت عملی کا جائزہ لیا

خصوصی اجلاس سے قبل وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کی پارلیمانی حکمت عملی کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر 30 نومبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے پہلے پارٹی کی پارلیمانی حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لیے اتوار کو یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی عاملہ کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ مانا جا رہا ہے کہ اس اجلاس میں مجوزہ 132ویں آئینی ترمیمی بل، حد بندی اور خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن نافذ کرنے کے معاملات پر خاص طور پر غور و خوض کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس میں 4…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
MODI'S PARLIAMENTARY STRATEGY
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 16:42
آخری تازہ کاری
29/11/26 16:42
مقام
India