خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

فاشسٹ حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے نوجوانوں کی جدوجہد مزید تیز کرنے کا نیہا بورا کا انتباہ

فاشسٹ حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے نوجوانوں کی جدوجہد مزید تیز کرنے کا نیہا بورا کا انتباہ

ناگپور، 29 نومبر (یو این آئی) آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئسا) کی قومی صدر نیہا بورا نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے نوجوان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کے خلاف اپنی جدوجہد مزید تیز کریں گے اور جب تک اس فاشسٹ حکومت کو اقتدار سے ہٹا نہیں دیا جاتا، وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ محترمہ بورا نے ناگپور میں تنظیم کے 11ویں کل ہند کنونشن کے دوران ہفتہ کو ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ اور نوجوانوں سے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف تحریک کو مضبوط بنانے اور جمہوریت، آئینی اقدار اور…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
MAHARASHTRA AISA NEHA BORA
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 16:36
آخری تازہ کاری
29/11/26 16:36
مقام
India