خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

دھند کے موسم میں ٹرینوں کی آمد و رفت کی تیاریوں کا ریلوے بورڈ کے چیئرمین نے جائزہ لیا

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو کی ہدایت پر ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو افسر ستیش کمار نے آنے والے دھند کے موسم کے پیش نظر اتوار کو علاقائی ریلوے اور ڈویژنوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اس اجلاس میں ریلوے بورڈ کے ارکان، علاقائی ریلوے کے جنرل منیجرز، ڈویژنل ریلوے منیجرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں دھند کے دوران ٹرینوں کی محفوظ اور بلا رکاوٹ آمد و رفت یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
RAILWAY REVIEW MEETING
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 17:31
آخری تازہ کاری
29/11/26 17:31
مقام
India