خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

حد بندی بل کو روکنے کی کوشش میں اپوزیشن بہت دیر کر چکی ہے: دیویندر فڈنویس

ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اتوار کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نریندر مودی حکومت حد بندی بل منظور کرانے کے لیے پُرعزم ہے اور اپوزیشن اسے روکنے کی کوشش میں بہت دیر کر چکی ہے۔ اپوزیشن اتحاد 'انڈیا بلاک' کے رہنماؤں کی جانب سے دراوڑ منیترا کژگم (ڈی ایم کے) کے سربراہ ایم کے اسٹالن سے ملاقات کرنے اور ان کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے بانی شرد پوار سے بھی ملاقات کرنے کی توقع سے متعلق خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر فڈنویس نے کہا، ''وہ چاہیں تو…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
DELIMITATION OPPOSITION FADNAVIS
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 16:17
آخری تازہ کاری
29/11/26 16:17
مقام
India