خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

حد بندی سے ہندوستان کا سیاسی نقشہ بدل جائے گا، جمہوریت ختم ہوجائے گی: راہل گاندھی

چنئی، 29 نومبر (یو این آئی) خواتین کے ریزرویشن سے متعلق ترمیم شدہ حد بندی بل کی کانگریس اور انڈیا اتحاد کی جانب سے سخت مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا کہ اگر اس قانون کو پارلیمنٹ میں منظور ہونے دیا گیا تو اس سے ہندوستان کا سیاسی نقشہ بدل جائے گا اور ملک میں جمہوریت ختم ہوجائے گی۔ دروازے پر خود سونیا گاندھی کا استقبال کرنے والے دراوڑ منیترا کژگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے درمیان گرم…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
RAHUL, STALIN, DELIMITATION
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 16:01
آخری تازہ کاری
29/11/26 16:01
مقام
India