خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

سعودی قیادت والے اتحاد کی شہریوں سے یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ خالی کرنے کی اپیل

بیروت، 29 نومبر (اسپوتنک/یو این آئی) سعودی قیادت والے اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے اتوار کو بتایا کہ بین الاقوامی اتحاد نے یمن کے صوبہ حدیدہ میں واقع راس عیسیٰ بندرگاہ سے عام شہریوں کو نکل جانے کی اپیل کی ہے۔ المالکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا، ''اتحاد کی مشترکہ فوجی کمان شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے علاقے کے جاری کردہ نقشے کے مطابق راس عیسیٰ بندرگاہ سے نکل جائیں۔'' تاہم بندرگاہ کو خالی کرانے کی وجوہات کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔ یو این آئی۔ ایم…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
SAUDI LED COALITION PORT
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 15:23
آخری تازہ کاری
29/11/26 15:23
مقام
India