خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

حد بندی سے متعلق اور دیگر اہم بل شاہ اور میگھوال لوک سبھا میں پیش کریں گے

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) مقننہ میں خواتین کے لیے ایک تہائی ریزرویشن کا قانون نافذ کرنے سے متعلق انتخابی حلقوں کی حد بندی کے 132ویں آئینی ترمیمی بل سمیت دو اہم بل پیر کو لوک سبھا میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ پیر کے روز کی ایوان کی کارروائی کے ایجنڈے کے مطابق، سب سے پہلے وزیر داخلہ امت شاہ ایوان میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین (ترمیمی) بل 2026 کو واپس لینے کی منظوری کی تجویز پیش کریں گے اور…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
DELIMITATION SHAH MEGHWAL
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 15:17
آخری تازہ کاری
29/11/26 15:17
مقام
India