خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

حد بندی بل ایک 'دھوکا' ہے، اس کا مقصد اتر پردیش کو فائدہ پہنچانا اور مہاراشٹر کی آواز دبانا ہے: ادھو ٹھاکرے

ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا میں پیر کو حد بندی بل پیش کیے جانے سے پہلے شیو سینا (یو بی ٹی) کے صدر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ مسٹر ٹھاکرے نے اس پوری کارروائی کو 'کھلا دھوکا' قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین کے ریزرویشن کی آڑ میں اتر پردیش کے حق میں مہاراشٹر کی سیاسی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی نے اپنے…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
DELIMITATION UDDHAV
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 15:36
آخری تازہ کاری
29/11/26 15:36
مقام
India