خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

ستیش کمار نے دھند سے نمٹنے کے لیے ریلوے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ستیش کمار نے اتوار کو موسم سرما کے دوران دھند کی صورت حال سے نمٹنے اور ٹرینوں کی آمد و رفت کو ہموار بنانے کے لیے ریلوے کی جانب سے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ مسٹر کمار نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے زونل ریلوے کے جنرل منیجرز (جی ایم)، ڈویژنل ریلوے منیجرز (ڈی آر ایم) اور دیگر فیلڈ افسران سے بات چیت کی اور ریلوے کی جانب سے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس میٹنگ میں بورڈ کے ارکان…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
RAILWAYS FOG PREPAREDNESS
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 15:10
آخری تازہ کاری
29/11/26 15:10
مقام
India