خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

حد بندی: ڈی ایم کے کو بل کی حمایت سے روکنے میں کانگریس کی قیادت والے 'انڈیا' اتحاد کی کوشش ناکام، اسٹالن اپنے موقف پر قائم

چنئی، 29 نومبر (یو این آئی) پیر کو پارلیمنٹ کے ہونے والے اجلاس میں ترمیم شدہ حد بندی بل پیش کیے جانے سے ایک دن قبل اپوزیشن کے 'انڈیا' اتحاد کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے دراوڑ منیترا کژگم (ڈی ایم کے) نے اتوار کی شام اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا اور تمام ریاستوں کی لوک سبھا نشستوں میں 50 فیصد اضافے کو یقینی بنانے والے آئینی ترمیمی بل کی حمایت کرنے کے اپنے عزم کو دہرایا۔ اس سے پہلے 'انڈیا' اتحاد کے اہم رہنماؤں سونیا گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور ترنمول کانگریس کی…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
TN STALIN LEADS DELIMITATION
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 15:04
آخری تازہ کاری
29/11/26 15:04
مقام
India