image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 06:06 Hrs(IST)
Sports » other Games

سندھو اور مارین کے درمیان ہو گا دلچسپ مقابلہ

سندھو اور مارین کے درمیان ہو گا دلچسپ مقابلہ
sandhu

حیدرآباد، 31 دسمبر (یواین آئی) ریو اولمپکس کی فائنلسٹ ہندوستانی اسٹار پی وی سندھو اور دنیا کی دوسرے نمبر کی بیڈمنٹن کھلاڑی اسپین کی کیرولینا مارین کے درمیان پریمیئر بیڈمنٹن لیگ (پي بی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو افتتاحی میچ میں ایک بار پھر دلچسپ اور چیلنجنگ مقابلے کی توقع ہے۔
پی بی ایل میں افتتاحی مقابلہ حیدرآباد ہنٹرس اور چنئی اسمیشرس کے درمیان ہو گا۔
مارین حیدرآباد جبکہ سندھو چنئی کی طرف سے کھیلیں گی۔

image