image
Wednesday, Jan 22 2020 | Time 02:07 Hrs(IST)
  • جمہوریت میں اکثریت نہیں،عوام کی رائے اہم ہوتی ہے: اکھلیش
Auto World » Industry updat

ریلوے بھرتی بورڈ امتحانات کی تیاری

30 Mar 2018 | 2:33 PM

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) ملک میں سرکاری نوکری حاصل کرنے کے خواہش مند نوجوانوں میں آج بھی ریلوے کی نوکری حاصل کرنے کا رجحان برقرار ہے۔ خاص طور پر ایسی صورتحال میں جب سرکاری نوکریاں ختم ہوتی جارہی ہیں اور حکومت کے ذریعہ طویل وقفے سے خالی عہدوں کو یا تو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے یا پھر ان عہدوں پر کسی کو فائز نہیں کیا جارہا ہے۔ ریلوے میں نوکریاں حاصل کرنے کی اہمیت کو آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے۔

see more..
image