image
Tuesday, Nov 12 2024 | Time 08:21 Hrs(IST)
Entertainment
امجد خان بہترین ویلن اور منفرد اداکاری کے بے تاج بادشاہ تھےودیا بالن بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش
دلی فائلز کی شوٹنگ شروعسنجنا پانڈے کی بھوجپوری فلم”میا ائیلی مورے انگنا“کی زبردست پذیرائیجانی واکر: میں ممبئی کا بابو نام میرا انجانہ
ودیا بالن بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش

ودیا بالن بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش

10 Nov 2024 | 4:44 PM

ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش ہیں۔

see more..
سنجنا پانڈے کی بھوجپوری فلم”میا ائیلی مورے انگنا“کی زبردست پذیرائی

سنجنا پانڈے کی بھوجپوری فلم”میا ائیلی مورے انگنا“کی زبردست پذیرائی

10 Nov 2024 | 1:46 PM

ممبئی، 10نومبر(یو این آئی) بھوجپوری فلموں کی ٹی آر پی کوئین کہلانے والی اداکارہ سنجنا پانڈے آج بھی ٹی وی اسکرین پراپنا جادو بکھیرے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں لوگ جب ان کی ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’ہر گھر کی کہانی‘ کی زبردست کامیابی کو یاد ہی کر رہے تھے کہ ان کی اور فلم نے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی۔ان کی تازہ ترین فلم ”میا ائیلی مورے انگنا“نے دیوالی کے موقع پر سپر ہٹ کامیابی حاصل کرکے ٹیلی ویژن ٹی آر پی کی تاریخ میں ایک بار پھر نیا باب رقم کیا ہے۔

see more..
image