نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) بریسٹ کینسر، جسے عموماً چھاتی کا سرطان بھی کہا جاتا ہے، موذی مرض ضرورہے، لیکن اگر تشخیص وقت پر ہوجائے ، تو اس کا علاج کرکے اس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔