image
Wednesday, Nov 20 2019 | Time 14:34 Hrs(IST)
  • ڈیوس کپ میں اسپین کی روس پر 1۔2 سے جیت
  • ہوم گارڈ ڈیوٹی اسکیم: پولیس نے 5 افسران کو گرفتار کیا
  • دس سال پرانے معاملوں کاجلد ہوگا نپٹارا :روی شنکر
  • مودی ،پوار کے مابین کسانوں کےموضوع پر بات چیت
  • چھتیس گڑھ سے چاول کی خریداری کے معاملے پر کانگریس کا لوک سبھا سے واک آؤٹ
  • شنزو آبےنے رقم کی تاریخ،جاپان کے سب سے طویل مدتی وزیراعظم بنے
  • چھتیس گڑھ سے چاول کی خریداری کے معاملے پر کانگریس کا لوک سبھا سے واک آؤٹ
  • عمران حکومت کے چند دن باقی : فضل الرحمن
  • حیدرآباد میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،عام آدمی پریشان
  • نوکری چلی جانے کا خوف۔حیدرآبا دمیں سافٹ ویر انجینئر کی خودکشی
  • شنزو آبےنے رقم کی تاریخ،جاپان کے سب سے طویل مدتی وزیراعظم بنے
  • ہردوئی: سڑک حادثے میں دو کی موت،ایک زخمی
IPL

دھونی، روہت، وراٹ پرانی ٹیموں میں رٹین، كولكاتا نے چھوڑا گمبھیر کا ساتھ

04 Jan 2018 | 10:42 PM

نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی) دو سال کی معطلی کے بعد آئی پی ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں لوٹی چنئی سپر کنگز نے اپنے سب سے زیادہ کامیاب کپتان مہندر سنگھ دھونی، آئی پی ایل کی سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینز نے روہت شرما اور رائل چیلنجرز بنگلور نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اپنے ٹیموں میں رٹین کیا ہے جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس نے اپنے کپتان گوتم گمبھیر اور بنگلور نے دھماکہ خیز بلے باز کرس گیل کو رٹین نہیں کیا۔

see more..
image