image
Saturday, Sep 19 2020 | Time 07:23 Hrs(IST)
Startup World » startupupdate

امریکہ کا ہندوستان ٹیکس کم کرنے پر زور

23 Feb 2018 | 6:03 PM

بلا خط تاریخ، 23 فروری (رائٹر)امریکی تاجر اور سفارتکار ہندوستان پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ٹیکس میں کمی لائے۔ یہ اطلاع صنعتی اور سرکاری ذرائع سے ملی ہے۔ ہندوستان میک ان انڈیا مہم کو آنے بڑھانے کےلئے درجنوں مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹیاں بڑھانے جارہا ہے۔

see more..
image