03 Dec 2024 | 11:29 PMسیول، 3 دسمبر (یو این آئی) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے منگل کو دیر گئے ایک ٹیلی ویژن ہنگامی خطاب میں ملک میں مارشل لاء کا اعلان کیا، لیکن پارلیمنٹ نے اس فیصلہ کو واپس لینے کے مطالبے کے حق میں ووٹ دیا، جس سے بحران کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
see more..