image
Tuesday, Mar 26 2019 | Time 04:15 Hrs(IST)
Entertainment » Celebrity Brithday

اداکارہ شمی: نہ صرف لیڈ ایکٹر یس کے طور پر بلکہ کامیڈی اور منفی کرداروں میں بھی اپنی پہچان بنائی

05 Mar 2019 | 11:47 AM

ممبئی، 6 مارچ (یو این آئی)بالی وڈ میں دادی نانی اور ماں کے بہترین کردار ادا کرنے والی شمی کی پیدائش 24 اپریل 1929 کو بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں ہوئی تھی۔ ان کا حقیقی نام نرگس ربادی تھا۔ جب ان کی عمر محض 3 برس تھی ، ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا۔ والد کے انتقال کے بعد ان کی والدہ پارسیوں کی مذہبی تقریبات میں کھانے پکاکر گزارا کرتی تھیں۔

see more..

مدھوبالا: اپنی دلکش اور بہترین اداکاری سےہندی فلمی دنیاپر راج کرنے والی اداکارہ

22 Feb 2019 | 1:47 PM

ممبئی،22 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

see more..

تین دہائی تک شائقین کا دل جیتنے والی اداکارہ نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

07 Jan 2019 | 12:44 PM

ممبئی،7جنوری(یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں۔

see more..

پردیپ، محب وطن کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھے

05 Jan 2019 | 4:16 PM

ممبئی 5 فروری (یو این آئی) یوں تو ہندوستانی سنیما میں بہادروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اب تک نہ جانے کتنے گیتوں کی تخلیق ہوچکی ہے لیکن ’اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی، جو شہید ہوئے ہیں ان کی ،ذرا یاد کرو قربانی ‘ جیسےگیت لکھنے والے وطن پرست رام چندر دویدی عرف پردیپ کے اس گیت کی بات ہی کچھ خاص ہے۔

see more..

رحمان نے ہندستانی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دلائی

05 Jan 2019 | 4:13 PM

ممبئی، 5 جنوری (یو این آئی)اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔

see more..

100 کروڑ کلب کی کوئین دیپیکا پاڈوکون

04 Jan 2019 | 4:13 PM

ممبئی، 4 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں دیپیکا پاڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خصوصی شناخت بنائی ہے۔

see more..

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

27 Oct 2018 | 11:40 AM

ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی سنیما کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

see more..

شمی کپور: دلکش اداؤں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار

20 Oct 2018 | 10:44 AM

ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔انہوں نے رومانس‘ الہڑ پن اور بے فکر اسٹائل سے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی۔وہ ہندوستانی فلم انڈسٹری کے مشہور خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور اداکاری انہیں وراثت میں ملی تھی لیکن انہوں نے اپنی اداکاری کو ایک نیا اسلوب دے کر مقبولیت حاصل کی اور ثابت کردیا کہ والد پرتھوی راج کپور اور بڑے بھائی راج کپور کی طرح اداکاری ان کی رگ رگ میں بسی ہوئی ہے۔

see more..

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

18 Oct 2018 | 9:31 AM

ممبئی،18اکتوبر(یواین آئی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

see more..

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

17 Oct 2018 | 9:41 AM

ممبئی، 17 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہے لیکن کچھ ہی لوگوں کومعلوم ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔

see more..

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم

06 Oct 2018 | 11:26 AM

ممبئی،6اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی۔

see more..

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی30ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر

29 Sep 2018 | 11:00 AM

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

see more..

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

28 Sep 2018 | 10:44 AM

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

see more..

موسیقی کی دیوی ہیں لتا منگیشکر

27 Sep 2018 | 11:42 AM

ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

see more..

فیروز خان :ہمہ جہت اداکاری، منفرد اسلوب اور فنی انفرادیت کو تاحیات برقرار رکھا

24 Sep 2018 | 10:49 AM

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کے بارے میں اگر یوں کہا جائے کہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔ انہوں نے خود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا بلکہ فلمیں پروڈیوس بھی کیں اور ہدایت کاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔

see more..

سائرہ بانو نے اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

22 Aug 2018 | 10:06 PM

ممبئی، 22 اگست (یو این آئی)بالی وڈ میں سائرہ بانو کا شمار ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے 60 اور 70 کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے فلم شائقین کا اپنا دیوانہ بنایا۔

see more..

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

16 Aug 2018 | 2:57 PM

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

see more..

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

15 Aug 2018 | 12:42 PM

ممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

see more..

راکھی نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

14 Aug 2018 | 1:37 PM

ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا۔

see more..

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

04 Aug 2018 | 6:48 PM

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

see more..

کبھی الوداع نہ کہنا ...

03 Aug 2018 | 3:46 PM

ممبئی 3 اگست (یواین آئی)زندگی کے انجانے سفر سے بے حد محبت کرنے والے ہندی سنیما کے عظیم گلوکار کشور کمار کی پیدائش مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں 04 اگست 1929 کو متوسط ​​بنگالی خاندان میں ایڈووکیٹ کنجی لال گانگولی کے گھر میں ہوئی ۔بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹے شرارتی کشور کمار گانگولی عرف کشور کمار کا رجحان بچپن سے ہی باپ کے پیشے وکالت کی طرف نہ ہوکر موسیقی کی جانب تھا۔

see more..

کمار گورو نے ’لور بوائے‘ کے طور پر اپنی شناخت بنائی

11 Jul 2018 | 12:35 PM

ممبئی، 11 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔

see more..

زہرہ سہگل نے7 دہائیوں تک بہترین اداکاری کی

10 Jul 2018 | 10:13 AM

سنیما کی دنیا میں زہرہ سہگل کا نام ایک ایسی اداکارہ اور رقاصہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً 7؍ دہائیوں تک بہترین اداکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا۔

see more..

ہمہ جہت صلاحیت کے مالک تھے گرو دت

09 Jul 2018 | 12:50 PM

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کے مالک گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا تھا ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا۔ ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی۔

see more..

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

26 Jun 2018 | 6:53 PM

ممبئی 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں راج کرنے والے عظیم موسیقارراہل دیو برمن عرف آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آوازذرہ ذرہ میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے’’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو.

see more..

نوتن فلموں میں کام کرنے والی پہلی مس انڈیا تھیں

03 Jun 2018 | 5:20 PM

ممبئی 03 جون (یو این آئی) آج کے دور میں جہاں مس انڈیا کا خطاب جیتنے والی حسیناؤں کو فلموں میں کام کرنے کا موقع آسانی سے مل جاتا ہے، وہیں نوتن کو فلموں میں کام حاصل کرنے کے لئے کافی جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

see more..

دلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا مادھوری دکشت نے

14 May 2018 | 7:54 PM

ممبئی، 14 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ میں مادھوری دکشت کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک ناظرین کے دلوں میں اپنی خاص شناخت قائم رکھی۔

see more..

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2018 | 7:56 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کرنےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

see more..

عظیم الشان فلم مغل اعظم میں موسیقی دینے سے انکار کیا تھا نوشاد نے

04 May 2018 | 5:08 PM

ممبئی،4 مئی (یواین آئی) سال 1960میں ریلیز عظیم الشان شاہکار فلم مغل اعظم کی سحر انگیز موسیقی آج بھی اسی طرح مقبول ہے جیسی اس وقت تھی، جب یہ فلم ریلیز ہوئی تھی ۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ دور جدید کی نسل آج بھی اس فلم کے نغمے سنتی اور گنگناتی ہے لیکن اس فلم کے موسیقارنوشاد علی نے اس فلم میں موسیقی دینے سے انکار کردیاتھا۔

see more..

اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2018 | 2:26 PM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..
image