12 Mar 2018 | 1:10 PMنئی دہلی،12مارچ (یو این آئی) کانگرس سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں اور حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی اتحادی پارٹی کے الگ الگ امور پر زبردست ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں آج مسلسل چھٹے دن کوئی کام کاج نہیں ہوسکا اور کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
see more.. 12 Mar 2018 | 12:37 PMنئی دہلی،12مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ، تملناڈو میں کاویری آبی تنازعہ اور راجدھانی دہلی میں سیلنگ کے خلاف اپوزیشن اراکین کے زبردست ہنگامہ کی وجہ سے آج راجیہ سبھا کی کارروائی میں رخنہ پڑا اور وقفہ صفر اور وقفہ سوالات نہیں ہوسکا۔
see more..