image
Monday, Feb 18 2019 | Time 21:35 Hrs(IST)
  • آندھرا پردیش، تلنگانہ کی پانچ پانچ قانون ساز کونسل کی نشستوں کے لئے 12 مارچ کو انتخاب
  • ناندیڑ میں کانگریس، راشٹروادی کانگریس ودیگر اتحادی پارٹیوں کا پہلامشترکہ جلسہ عام
  • سال 2031 تک 30 کروڑ ٹن اسٹیل کی پیدوار کا ہدف : بریندر سنگھ
  • یہ ’رافیل چور‘ اور ’اقتدار کے لئے مجبور‘ کا اتحاد ہے: اشوک چوہان
  • ہندوستان نے جادھو کے معاملے میں پاکستان کی بے ضابطگیوں کو اجاگر کیا
  • مجھے مہیا کی گئی سرکاری سیکورٹی کوفوراً واپس لیا جائے: مولانا عباس انصاری
  • د حفیظ انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن فور سے باہر
  • قلندرز اور کراچی کنگز میچ کے بعد ناخوشگوار واقعہ
  • ایران میں جرمن وفاقی فٹ بال لیگ میچ کا سنسر
  • ساگر اور یوگیش سیمی فائنل میں
  • ہندستان کے خلاف معمولی لاپرواہی نہایت نقصان دہ ہوگی : فنچ
Sports » other Games

باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف کوچالیس سیکنڈز میں ڈھیر کیا

22 Apr 2018 | 7:26 PM

لندن ، 22 اپریل (یو این آئی ) دو سال بعد رنگ میں اترنے والے پاکستانی نزاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر کنگ قرار پاگئے، باکسرعامرخان نے کینیڈین حریف فل لوگریکو کو چالیس سیکنڈز میں ڈھیر کرتے ہوئے پہلےہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

see more..

جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا اہتمام

12 Apr 2018 | 7:39 PM

جدہ ، 12 اپریل (یو این آئی ) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔العربیہ کے مطابق عالمی یوم صحت کی مناسبت سے خواتین سائیکل ریس جدہ میں الجوہرہ اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں سعودی عرب کی تیس خواتین نے حصہ لیا۔

see more..

نوجوت نے سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی

03 Mar 2018 | 6:37 PM

نئی دہلی،03 مارچ (یو این آئی)ہندستان کی نوجوت کور نے کرغزستان کے بشکیک میں چل رہی سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ کے چوتھے دن جمعہ کو خواتین کے 65کلوگرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی جبکہ اولمپک کانسہ تمغہ یافتہ ساکشی ملک نے 62کلوگرام زمرہ میں کانسہ حاصل کیا۔

see more..
image