image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 17:36 Hrs(IST)
  • جموں میں چھ ریل ڈبوں کو قرنطینہ وارڈوں میں تبدیل کیا گیا
  • کپوارہ میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو فوج کا خراج عقیدت
  • مال گاڑی سے کٹ کر ایک شخص کی موت
  • مال گاڑی سے کٹ کر ایک شخص کی موت
  • جموں میں چھ ریل ڈبوں کو قرنطینہ وارڈوں میں تبدیل کیا گیا
  • کووڈ۔19:یوپی میں15اضلاع کے ’ہاٹ اسپاٹ‘ہوں گے سیل
  • چھتیس گڑھ میں 'ڈونیشن آن وهيلس' مہم کی شروعات
  • تبلیغی جماعت سے وابستہ 8غیر ملکی افراد کے خلاف مقدمہ درج
  • لاک ڈاؤن کے سبب غیر قانونی شراب کے کاروبار میں اضافہ
  • مرنے والے شخص کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد گھروالے آئیسولیشن میں
  • عاشق جوڑے نے گلے میں پھندا لگا کر کی خود کشی
  • لیبیا میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 21ہوئی
  • ممنوعہ دوا کے ساتھ اسمگلر گرفتار
  • کووڈ۔119:یوپی میں15اضلاع کے ’ہاٹ اسپاٹ‘ہوں گے سیل
Science Technology

آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

24 Feb 2019 | 11:29 PM

وشاکھاپٹنم، 24 فروری (یو این آئی) ياركرمین جسپريت بمراه نے 19 ویں اوور میں دو وکٹ لے کر ہندوستان کے لئے غیر متوقع جیت کی امید پیدا کردی تھی لیکن امیش یادو کے اننگز کے آخری اوور میں آسٹریلیا نے 14 رن حاصل کرکے ہندوستان کے ہاتھوں سے اتوار کے روز پہلے ٹوٹي- 20 میچ میں جیت چھین کر دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔

see more..

’موبائل ایپ ‘ڈویلپر کی بڑھتی ہوئی مانگ

26 Apr 2018 | 11:48 AM

نئی دہلی، 26 اپریل (یواین آئی) موبائل کے روزانہ بڑھتے استعمال سے اب شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہوگا جس کے لئے ’موبائل ایپ ‘نہ بنایا گیا ہو۔ملک و بیرون ملک میں ہزاروں ماہرین روزانہ کسی نہ کسی سروس یا پروڈکٹ کے لئے موبائل ایپ پر کام کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اربوں لوگوں کی طرف سے موبائل کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مختلف کمپنیوں کی طرف سے ایپ کے ذریعے گاہک اورسروس یوزرس تک پہنچنا آسان ہو گیا ہے۔

see more..

۔۔۔۔

06 Apr 2018 | 4:37 PM

see more..

کیمبرج انالیٹیکا اسکنڈل : اگر ہم عوام کے ڈیٹا کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کام چھوڑ دینا چاہئے: مارک زکربرگ

22 Mar 2018 | 7:25 PM

نیویارک،22مارچ(یو این آئی)فیس بک کے سر براہ مارک زکر برگ نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے ۔ ان کہنا ہے کہ فیس بک سے عوام کے اعتماد کو جو ٹھیس پہنچی ہے اسے بحال کریں گے۔

see more..

...

06 Mar 2018 | 11:43 PM

see more..
image