image
Sunday, Jan 19 2020 | Time 22:33 Hrs(IST)
  • پیر کے دن روڈ شو کےبعد نامزدگی کے کاغذات جمع کریں گے کیجری وال
  • کرکٹ: ہٹ مین روہت کی سنچری، سیریز پر ہندستان کا قبضہ
  • بہار میں کسی بھی قیمت پر این آرسی ، این پی آر ، سی اے اے کو نافذ نہیں ہونے دیاجائے گا: تیجسوی
  • بہار میں کسی بھی قیمت پر این آرسی ، این پی آر ، سی اے اے کو نافذ نہیں دیاجائے گا: تیجسوی
  • ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے مرکزی حکومت کے خصوصی آؤٹ ریچ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ادھم پور کا دورہ کیا
  • ریلوے اور صنعت و تجارت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ریلوے کے شعبہ میں تبدیلی لانے میں ڈی ایف سی اثر پڑے گا
  • سی اے اے کے خلاف تحریکوں میں کانگریس اور بایاں بازو کی پارٹیوں کا ہاتھ ہے:تومر
  • نتیش کمار کی انسانی زنجیر میں بھی سنی گئی احتجاج کی بازگشت
Sports » Cricket

اشوک مناريا کی شاندار اننگز سے راجستھان کو برتری

13 Jan 2020 | 8:50 PM

جے پور، 13 جنوری (یو این آئی) اشوک مناريا کی ناٹ آؤٹ 86 رنز کی شاندار اننگز کی مدد سے جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے رنجی ٹرافی گروپ اے اور بی میچ کے تیسرے دن پیر کو راجستھان نے گجرات کے خلاف پہلی اننگز میں اہم برتری حاصل کر لی۔

see more..

آسٹریلیا سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کو تیار: وراٹ

13 Jan 2020 | 8:42 PM

ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کپتان اور دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم دنیا میں کہیں بھی کسی کو بھی شکست دینے کے اہل ہے اور آسٹریلیا سے دن رات ٹیسٹ کھیلنے میں انہیں کوئی گریز نہیں ہے ۔ہندستان نے اس سے پہلے آسٹریلیا کے دورے پر میزبان ٹیم کے ساتھ گلابی گیند سے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا لیکن گزشتہ سال اس نے دن رات کی شکل میں ڈیبو کرلیا اور گھریلو میدان پر بنگلہ دیش سے سیریز کا ایک میچ كولكاتا کے ایڈن گارڈن میں گلابی گیند سے کھیلا اور تین دن میں ہی اسے جیت بھی لیا تھا۔

see more..

9 ہزاری بننے کے قریب روہت شرما

13 Jan 2020 | 8:37 PM

ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی ) ہندستان کے محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں نو ہزاری بننے کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز میں یہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ہٹ مین نام سے مشہور روہت نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 221 میچوں میں 49.

see more..

ویسٹ انڈیز نے آئر لینڈ کو 3-0 سے کیا کلین سویپ

13 Jan 2020 | 8:17 PM

سینٹ جارج، 13 جنوری (یو این آئی ) سلامی بلے باز ایون لیوس (102) کی طوفانی سنچری کے دم پر ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو بارش سے متاثرہ تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ڈک ورتھ لوئیس ضابطے کے تحت 64 گیند باقی رہتے پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔آئرلینڈ نے 49.

see more..

براوو کی ویسٹ انڈیز ٹی -20 ٹیم میں واپسی

13 Jan 2020 | 7:29 PM

بارباڈوس، 13 جنوری (یو این آئی )ا سٹار آل راؤنڈر ڈیون براوو اس سال ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے پیش نظر اپنے ریٹائرمنٹ کو زیر التوا کر کے ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں کھیلنے اتریں گے جو سال 2016 کے بعد ان کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہو گا ۔

see more..

پجارا 248 اور جیکسن کے شاندار 161رنز

12 Jan 2020 | 9:39 PM

راجکوٹ، 12 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی ٹیسٹ بلے باز چتیشور پجارا (248) کی شاندار ڈبل سنچری اور شیلڈن جیکسن کے 161 رنزاور دونوں بلے بازوں کے درمیان 393 رنز کی رفاقت کی بدولت سوراشٹر نے کرناٹک کے خلاف رنجی ٹرافی گروپ اے اور بی مقابلے کے دوسرے دن اتوار کو اپنی پہلی اننگز سات وکٹ پر 581 رن کا بڑا اسکور بناکر ڈکلئیر کر دی۔

see more..

آج ہندوستانی کرکٹ برتری کی چوٹی پر ہے: گواسکر

11 Jan 2020 | 8:25 PM

نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے سب سے زیادہ کامیاب اوپنر اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے ہفتہ کو کہا کہ ہندستانی کرکٹ آج برتری کی چوٹی پر پہنچ چکی ہے جس سے دوسری ٹیمیں اس سے کھیلنے کے لئے بیتاب رہتی ہیں۔گواسکر نے یہاں 26 واں لال بہادر شاستری میموریل لیکچر دیتے ہوئے ہندستانی کرکٹ کے لمبے سفر پر روشنی ڈالی۔اس لیکچر کا موضوع ہی ہندوستانی کرکٹ کا بدلتا چہرہ تھا۔گواسکر نے لالہ امرناتھ کے وقت سے لے کر وراٹ کوہلی کے موجودہ وقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل بہت روشن ہے۔لال بہادر شاستری نیشنل میموریل ٹرسٹ نے نیشنل میوزیم کے تعاون سے اس لیکچر کا انعقاد کیا تھا۔

see more..

اوپننگ آرڈر سلیکشن میری سردردي نہیں: شکھر

11 Jan 2020 | 8:12 PM

پنے، 11 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شکھر دھون نے کہا ہے کہ اوپننگ آرڈر میں تمام بلے باز اچھی کارکردگی کر رہے ہیں، لیکن سلیکشن کا ذمہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ہندستانی کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ سے اوپننگ آرڈر مستقل کمبینیشن کو لے کر پریشانی رہی ہے، لیکن اب ٹیم کے پاس اوپننگ آرڈڑ لوکیش راہل، شکھر دھون اور روہت شرما کے طور پر اسٹٹار بلے باز ہیں، اور تینوں کھلاڑی ہی شاندار فارم میں کھیل رہے ہیں۔

see more..

ٹی -20 رینکنگ میں وراٹ کو ایک مقام کا فائدہ

11 Jan 2020 | 7:49 PM

نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آئی سی سی کی ہفتہ کو جاری تازہ ٹوئنٹی -20 رینکنگ میں ایک مقام کا سدھار کیا ہے جبکہ ٹیم کے اوپنر لوکیش راہل اپنے چھٹے نمبر پر برقرار ہیں ۔ہندستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد آئی سی سی نے اپنی ٹوئنٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے جس میں اوپنر راہل اپنے چھٹے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ کپتان وراٹ اور شکھر دھون نے ایک ایک جگہ کا سدھار کیا ہے۔ ہندستان نے یہ سریز 2-0 سے جیتی ہے۔ گوہاٹی میں پہلا میچ منسوخ رہا تھا۔

see more..

اینڈرسن جنوبی افریقہ سریز کے باقی میچوں سے باہر

09 Jan 2020 | 7:41 PM

کیپ ٹاؤن، 09 جنوری (یو این آئی ) انگلینڈ کے سب سے زیادہ کامیاب بولر جیمز اینڈرسن پسلی میں چوٹ کے بعد جنوبی افریقہ کے دورے کے باقی مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ٹیسٹ تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے فاسٹ بولر اینڈرسن کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے آخری دن پسلی میں چوٹ لگ گئی تھی۔ درد کے باوجود اینڈرسن میچ میں بولنگ کرتے رہے جس سے ان کی چوٹ اور بڑھ گئی۔

see more..

ہندستان بی ٹیم خاتون چیلنجر ٹرافی کے فائنل میں

07 Jan 2020 | 7:09 PM

کٹک، 07 جنوری (یو این آئی ) ویلاسوامي ونیتا (30) اور کپتان سمرتی مندھانا (34) کی شاندار اننگز اور ان کے درمیان پہلے وکٹ کے لئے 58 رن کی ساجھےداری کی بدولت ہندستان بی خاتون ٹیم نے منگل کو اے ٹیم کو 35 رنز سے شکست دے کر خاتون ٹی -20 چیلنجر ٹرافي کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔بی ٹیم نے چار وکٹ پر 139 رن کا مضبوط اسکور بنایا جس کے جواب میں اے ٹیم سات وکٹ پر 104 رن ہی بنا سکی۔ بی ٹیم کے تین میچوں میں یہ دوسری جیت ہے اور اس نے 10 پوائنٹس کے ساتھ فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ اس کا ایک میچ ابھی باقی ہے۔ اے ٹیم کو تین میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے اکاؤنٹ میں دو پوائنٹس ہیں۔

see more..

ہندستانی گیندبازوں کی شاندار کارکردگی سے بنگلہ دیشی ٹیم 150پر سمٹی

14 Nov 2019 | 4:20 PM

اندور، 14نومبر (یو این آئی) محمد شمیع کی قیادت میں تیز گیندبازوں کی زبردست کارکردگی کی بدولت عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم ہندستان نے بنگلہ دیش کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن جمعرات کو 150پر سمیٹ دیا۔

see more..

عالمی کپ ہوم ورک کے لئے لی تھی بال: دھونی

09 Aug 2018 | 11:55 PM

ممبئی، 09 اگست (یو این آئی) تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ اب 2019 کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور گزشتہ ماہ انہوں نے میدان پر امپائر سے جو گیند مانگی تھی وہ اسی کے لیے ہوم ورک ہے۔

see more..

میڈم توساد میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

06 Jun 2018 | 9:00 PM

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) مشہور معروف فوربس میگزین نے جس دن ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو ملک کا سب سے دولت مند کھلاڑی اعلان کیا تھا اسی دن سے دلی کی میڈم توساد میوزیم میں دنیا کے بہترین بلے باز کا موم کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاریاں ہونے لگیں۔

see more..

دھونی کی فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت: وراٹ

06 May 2018 | 7:56 PM

پنے، 06 مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے چنئی سپر کنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی جم کر تعریف کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ دھونی کی شاندار فارم ہندستانی کرکٹ کے لئے اچھی علامت ہے۔

see more..

دہلی کو چاہیے 'گمبھیر ' جیت

13 Apr 2018 | 7:53 PM

ممبئي، 13 اپریل (یو این آئی ) آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرس کو دو بار چمپئن بنانے والے گوتم گمبھیر دہلی ڈئیر ڈیولس کی کپتانی سنبھالنے کے بعد اس ٹیم کی قسمت نہیں بدل پا رہے ہیں اور دہلی کو ان کی کپتانی میں پہلے دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

see more..

پنے میں کھیلے جائیں گے چنئی کے باقی آئی پی ایل میچ

12 Apr 2018 | 7:59 PM

نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی ) کاویری پانی کے تنازعات اور سیکورٹی خدشات کی وجہ سے چنئی سپر کنگس کے آئی پی ایل 11 میں تمام باقی گھریلو میچوں کو چنئی سے باہر مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کے پنے اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

see more..

کرکٹ: اسمتھ ، وارنر پر ایک سال کی پابندی، آئی پی ایل سے بھی باہر

28 Mar 2018 | 11:30 PM

جوہانسبرگ/نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) بال ٹیمپرنگ کے قصوروار پائے گئے آسٹریلیائی بلے باز اسٹیون استمھ اور ڈیوڈ وارنر پر کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بدھ کو 12-12 مہینے کی پابندی عائد کی ہے اور سی اے کے اس فیصلہ کے کچھ گھنٹے بعد ہی ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی سخت قدم اٹھاتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں کو آئی پی ایل 2018 سے باہر کردیا ہے۔

see more..

اسمتھ کی آئی پی ایل کپتانی چھنی، رہانے راجستھان کے نئے کپتان

26 Mar 2018 | 5:30 PM

نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پر بال ٹیمپرنگ کا مسئلہ اس قدر بھاری پڑ گیا ہے کہ اب ان کی آئی پی ایل کپتانی بھی چھن گئی ہے۔راجستھان رائلس ٹیم نے اسمتھ کو کپتانی سے ہٹا کر اجنکیا رہانے کو آئی پی ایل 11 کے لئے اپنا نیا کپتان مقررکیا ہے۔راجستھان نے دو سال کی معطلی کے بعد آئی پی ایل میں واپسی کی اور اس نے 2015 کی اپنی ٹیم سے صرف اسمتھ کو رٹین کیا تھا۔لیکن جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن میں اسمتھ کی بال ٹیمپرنگ معاملے میں شامل ہونے کے بعد راجستھان کے پاس اسمتھ کو کپتانی سے ہٹانے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا تھا۔

see more..

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

23 Mar 2018 | 7:47 PM

کولکتہ، 23 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو ان کی بیوی حسین جہاں نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کر کے اپنی بات رکھی۔

see more..

سمیع کو فکسنگ سے کلین چٹ، ملا بی گریڈ کنٹریکٹ

22 Mar 2018 | 7:25 PM

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو بیوی حسین جہاں کے روزانہ الزامات کے درمیان جمعرات کو ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) سے بڑی راحت ملی اور وہ فکسنگ کے الزامات سے آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ بورڈ کا گریڈ بی معاہدہ بھی پا گئے۔بی سی سی آئی کی دیکھ ریکھ لکرنے والی منتظمین کی کمیٹی (COA) نے بورڈ کی اینٹی کرپشن یونٹ (اےسي يو) کے سربراہ اور سابق دہلی پولیس کمشنر نیرج کمار کو سمیع کے خلاف فکسنگ کے الزامات کی جانچ کرنے کے لیے کہا تھا۔نیرج کو اس جانچ کے لیے سات دن کا وقت دیا گیا تھا۔

see more..

کارتک کے کمال سے ہندستان بنا چیمپئن

18 Mar 2018 | 11:27 PM

کولمبو،18مارچ (یواین آئی)دنیش کارتک کے آخری گیندپر لگائے گئے شاندار چھکے کے کمال سے ہندستان نے بنگلہ دیش کو اعصاب شکن میچ میں اتوار کو چار وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹونٹی ۔20سیریزنداہاس ٹرافی کا خطاب جیت لیا۔

see more..

نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے کیا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

10 Mar 2018 | 2:55 PM

ویلنگٹن، 10 مارچ (یو این آئی) کیوی کرکٹر کولن منرو نے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔

see more..

فاتحانہ آغاز کے لئے اترے گی روہت سینا

05 Mar 2018 | 5:10 PM

کولمبو، 05 مارچ (یو این آئی) سلامی بلے باز روهت شرما کی قیادت والی نوجوان ہندوستانی کرکٹ ٹیم منگل کو میزبان سری لنکا کے خلاف ہونے والے سہ رخی ٹی 20 سیریز کے اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کے ارادے سے میدان پر اترے گی۔سہ رخی سیریز میں حصہ لے رہی تیسری ٹیم بنگلہ دیش ہے۔

see more..

آسٹریلیا نے 118 رنز سے جیتا پہلا ٹیسٹ

05 Mar 2018 | 3:45 PM

ڈربن، 05 مارچ (یو این آئی) آسٹریلوی ٹیم نے یہاں كنگس ميڈ میں پیر کو پانچویں اور آخری دن 20 منٹ کے کھیل میں 22 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد ہی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 118 رنز سے جیت لیا۔اسی کے ساتھ اس نے چار میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔

see more..

اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سے کرکٹ میں واپسی

24 Feb 2018 | 6:16 PM

ہیملٹن، 24 فروری (یو این آئی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو یہاں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ سے کرکٹ میں واپسی کر سکتے ہیں۔

see more..

ونڈیز کا دورہ پاکستان شدید ترین خطرات سے دوچار

23 Feb 2018 | 5:50 PM

لاہور ، 23 فروری (یو این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہونا ہیں تاہم ویسٹ انڈین بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی ہے اور معاملہ ففٹی ففٹی دکھائی دیتا ہے۔

see more..

ہندستان کو شکست، جنوبی افریقہ نے کی برابری

22 Feb 2018 | 4:58 PM

سنچورین، 22 فروری (یو این آئی) منیش پانڈیا 79(ناٹ آؤٹ) اور مہندر سنگھ دھونی 52(ناٹ آؤٹ) کی بہترین نصف سنچریوں اور انکے درمیان 98 رنوں کی طوفانی شراکت پر لیگ اسپنر یجویندر چہل پر پڑے چھکے نے پانی پھیر دیا اور جنوبی افریقہ نے ہندستان کو دوسرے ٹوئنٹی -20 بین ا لاقوامی میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابری کرلی۔

see more..

پاکستان کو شکست دے کر ہندوستان بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ چیمپئن بنا

20 Jan 2018 | 11:15 PM

شارجہ، 20 جنوری (یواین آئی)  ہندوستان نے ایک مرتبہ  پھر اپنی بالادستی ثابت  کرتے ہوئے پاکستان کو ہفتہ کو دلچسپ  مقابلے  میں ہفتہ کو دو وکٹ سے شکست دے کر بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

see more..

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 'ورشكا' کو مبارکباد

12 Dec 2017 | 7:51 PM

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) روایتی حریف پاکستان سمیت کئی ممالک کے کرکٹ کھلاڑیوں اور مختلف ہائے شعبہ کی اہم شخصیات نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو شادی کی مبارک باد دی ہے۔

see more..
image