image
Monday, Jan 27 2020 | Time 11:43 Hrs(IST)
  • چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے جنگلی جانوروں کی فروخت پر پابندی
  • ٹرک اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں نوجوان کی موت
  • ’یوکرین کے طیارہ کی تباہی کی بات روحانی سے تین دن تک چھپائی گئی‘
  • گیا میں کرنٹ لگنے سے کوبرا جوان کی موت، تین جھلسے
  • گیا میں بزرگ کا پیٹ پیٹ کرقتل
  • امریکہ میں كوروناوائرس کے 5 کیسز کی تصدیق
  • افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
  • چین سے آنے والی سارن کی لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ
  • چین : کورونا وائرس سے مزید 24 افراد کی موت، 769 نئے کیسز کی تصدیق
  • عراق میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملے کے بعد امریکہ چوکس
  • باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
  • تاریخ میں آج کا دن
  • چین کے شہرووہان میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز،50لاکھ افراد نے شہر چھوڑ دیا
  • ترکی :زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38
  • برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے 37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
Sports » Hockey

من پریت کی کپتانی میں پرو لیگ کی ٹیم منتخب

13 Jan 2020 | 6:39 PM

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی ) ہاکی انڈیا (ایچ آئی ) نے پیر کو من پریت سنگھ کی کپتانی میں آئندہ ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ -2020 کے لئے اپنی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔اڑیسہ کے بھونیشور واقع كلنگا اسٹیڈیم میں من پریت کی کپتانی والی ہندستانی ٹیم 18 اور 19 جنوری کو ہالینڈ کے خلاف لیگ کے اپنے اوپننگ مقابلے میں اترے گی۔ چیف کوچ گراہم ریڈ کی ٹیم میں تجربہ کار مڈفیلڈر چگلنسانا سنگھ کی واپسی ہو رہی ہے جو فروری میں ہوئی قومی چمپئن شپ سے ہی باہر ہیں۔ وہ ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئے تھےوهيں ایف آئی ایچ مرد سریز فائنل میں کلائی میں چوٹ لگا بیٹھے نوجوان سمیت بھی کلائی میں چوٹ کے بعد واپسی کر رہے ہیں۔

see more..

پاکستانی ہاکی ٹیم شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی

12 Apr 2018 | 7:36 PM

گولڈ کاسٹ ، 12 اپریل (یو این آئی ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کےخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی،دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

see more..

جنوبی کوریا نے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کو شکست دی

08 Mar 2018 | 5:15 PM

سیول، 08 مارچ (یو این آئی) ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے کے بعد اپنی تال کھو بیٹھی اور اسے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی کوریا کے ہاتھوں تیسرے میچ میں جمعرات کو 1۔2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

see more..

آسٹریلیا سے ہار کر ہندستان کے امکانات موہوم

06 Mar 2018 | 6:41 PM

ایپوہ، 06 مارچ (یو این آئی) ہندوستان ایک اور مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چمپئن آسٹریلیا سے منگل کو 2۔4 سے ہار گیا جس سے اس کی 27 ویں ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تقریبا ختم ہو گئیں۔

see more..

ہندستان نے نو پنالٹی کارنر گنوا کرانگلینڈ سے کھیلا ڈرا

04 Mar 2018 | 5:18 PM

ایپوہ (ملیشیا)، 04 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے پاس گزشتہ چمپئن انگلینڈ کے خلاف 52 ویں منٹ تک ایک گول کی برتری تھی لیکن اس نے بار بار موقع گنواتے ہوئے 27 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اتوار کو انگلینڈ سے 1۔1 کا ڈرا کھیلا۔

see more..

کوریا کے دورے کے لئے خاتون کی ٹیم کی کمان رامپال کو

23 Feb 2018 | 4:09 PM

نئی دہلی 23 فروری (یواین آئی) ہاکی انڈیا (ایچ آئی) نے کوریا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لئے اسٹرائیکر رانی رامپال کی قیادت میں جمعہ کو 20 رکنی ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

see more..

مردوں کے بعد ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم بنی ایشیا کپ چیمپئن، ملا عالمی کپ ٹکٹ

05 Nov 2017 | 7:25 PM

کاکامیگھارا،5 نومبر (یو این آئی) کپتان رانی کے سڈن دیتھ میں فیصلہ کن گول کی بدولت ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے آج یہاں چین کو شوٹ آؤٹ میں چار گول کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر نہ صرف ایشیا کی باقی ٹورنامنٹ میں چیمپئن کے خطاب جیت لیا بلکہ سال 2018 میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔ہندوستان اور چین کے درمیان کھیلے گئے عالمی مقابلے میں زبردست کھیل دیکھنے کو ملا جہاں مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول سے برابری برتی۔

see more..
image