راجکوٹ، 4 فروری (یو این آئی) پارتھ بھٹ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سوراشٹرا نے ہفتہ کو کوارٹر فائنل میں پنجاب کو 71 رن سے شکست دے کر رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔