image
Thursday, Aug 22 2019 | Time 21:39 Hrs(IST)
  • پی چدمبرم پانچ دن کے لیےسی بی آئی کی حراست میں
  • بلے بازی کوچ کے لیے بانگڑ کا مقابلہ راٹھور، رام پرکاش سے
  • شعبہ اردو ممبئی یونیورسٹی کے لیکچررڈاکٹر قمر صدیقی کو مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکادمی کاانعام
  • سنت روی داس مندر توڑنے کے حکم کے خلاف مرکزکا اپیل نہ کرنا بدقسمتی:شرد‎
  • حادثے میں خاتون سمیت تین کی موت
  • گنگا ندی میں پانی کی سطح میں اضافہ، سمستی پور کے کئی گاوؤں پر سیلاب کا خطرہ
  • مسلم انسٹی ٹیوٹ کا دوروزہ سمینار24اگست سے
  • بہار کے ہر گرام پنچایت میں بینک اپنی شاخ کھولیں: نتیش
  • مغربی بنگال اردو اکیڈمی کا بچوں کیلئے جدید تکنالوجی سے لیس لائبریری قائم کرنے کا فیصلہ
  • کٹ منی واپس مانگنے پر خاتون کی عصمت دری کرنے کا ترنمول کانگریس کے لیڈر پر الزام
Sports » Profile

كندامبي سری کانت بنے دنیا کے نمبر ون شٹلر

12 Apr 2018 | 7:55 PM

نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی ) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں جیت کے گھوڑے پر سوار ہندستان کے اسٹار شٹلر كندامبي سری کانت نے جمعرات کو تازہ جاری ورلڈ بیڈمنٹن رینکنگ میں بڑی کامیابی اپنے نام کر لی اور پہلی بار دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی بن گئے۔

see more..

باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں

12 Apr 2018 | 7:48 PM

لندن ، 12 اپریل (یو این آئی ) برطانیہ کے پاکستانی نزاد باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں اتریں گے،شایقین ان کی فائٹ دیکھنےکےلیےبےقرار ہیں۔برطانوی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں عامر خان 21 اپریل کو ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکو کے مدمقابل ہوں گے جس کے لئے انہوں نے بھرپور پریکٹس کا آغاز کردیا۔

see more..

اسٹورٹ براڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا سنگ میل

23 Mar 2018 | 7:46 PM

آکلینڈ، 23 مارچ (یو این آئی) مایہ ناز انگلش فاسٹ بالر اسٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 400 وکٹیں لینے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بالر بن گئے۔

see more..
image