image
Thursday, Apr 9 2020 | Time 10:42 Hrs(IST)
  • چین میں کورونا وائرس کے 63 نئے کیسز
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا سے تقریبا 2000 افراد ہلاک
  • ٹرمپ نے یہودیوں کو پاسوورکی مبارک باد دی
  • روس بیرون ملک میں پھنسے اپنے 1200 شہریوں کو واپس لایا
  • ممبئی: گزشتہ پانچ روزمیں کووڈ-19 کے 10 معاملات کا انکشاف
  • کورونا وائرس : پیرومیں 26 اپریل تک ایمرجنسی کی مدت میں توسیع
  • ٹرمپ نے یہودیوں کو پاسوور مبارک دی
  • جموں وکشمیر میں کورونا وائرس: 33 نئے مثبت معاملات سامنے آئے، 40,336 افراد زیر نگرانی
  • ماسکومیں آتشزدگی،چارافرادہلاک
  • سربیائی صدر کا بیٹا کورونا وائرس سے متاثر
  • امریکہ میں کوروناوائرس سےہلاک شدگان کی تعداد 14000 سے متجاوز
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا اردوسروس ، 9رفیع مارگ ،نئی دہلی کی جانب سے تما م سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
Sports » womens cricket

دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

20 Sep 2019 | 10:19 AM

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دپیکا پلیکل ہندستان کی ایک مشہوراسکوئش کھلاڑی ہیں۔ انہیں اسکوئش کی ماریا شاراپووا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دپیکا ایک بہترین اسکوئش کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت، اسٹائلش اور اپنے کھیل سے پیار کرنے والی کھلاڑی ہیں۔ ان کی شہرت میں ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی نے بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

see more..

انگلینڈ نے آسٹریلیا خاتون ٹیم کو ہرایا

23 Mar 2018 | 7:36 PM

ممبئی، 23 مارچ (یو این آئی) ٹیمی بیومونٹ (ناٹ آؤٹ 58) اور نیٹلی شیور (ناٹ آؤٹ 68) کی شاندار نصف سنچریوں سے انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو تین ٹوئنٹی 20 سیریز میں جمعہ کو انتہائی آسانی سے آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ پر 149 رن کا اسکور بنایا جبکہ انگلینڈ نے 17 اوور میں ہی دو وکٹ پر 150 رن بنا کر میچ جیت لیا۔آسٹریلیا نے کل ہندستان کو شکست دی تھی لیکن آج اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

see more..

آسٹریلیا نے ہندستانی خاتون ٹیم کو پھر دی شکست

22 Mar 2018 | 7:26 PM

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا خاتون ٹیم نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہندستانی ٹیم کو ٹوئنٹی 20 سہ رخی سیریز میں جمعرات کو آسانی سے چھ وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلیا نے اس سیریز سے پہلے ہندستان سے تین میچوں کی ون ڈے سریز 3۔0 سے جیتی تھی اور اب اس نے ہندوستانی ٹیم پر مسلسل چوتھی جیت درج کر لی ہے۔ہندستان نے اوپنر سمرتی مدھانا (67) کی شاندار نصف سنچری سے پانچ وکٹ پر 152 رن کا مشکل اسکور بنایا۔لیکن آسٹریلیا نے 18.

see more..

سویگ سے سیریز کا اختتام کرنا چاہیں گی ہندستانی خواتین

23 Feb 2018 | 5:47 PM

کیپ ٹاؤن 23 فروری (یو این آئی) پانچ میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں 2۔1 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر چکی ہندستانی خاتون کرکٹ ٹیم ہفتہ کو میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف پانچویں اور آخری میچ کو جیت کر سویگ سے سیریز کا اختتام کرنا چاہے گی۔

see more..
image