image
Monday, Jun 24 2019 | Time 20:47 Hrs(IST)
  • راجستھان بی جے پی کے ریاستی صدرکا ایمس میں انتقال
  • ممبراسمبلی سمیت کئی کونسلر بی جے پی میں شامل
  • اتر پردیش میں تمام ضلعی کمیٹیاں تحلیل
  • گجرات نے جیتا وہیل چیئر پریمیئر لیگ کا خطاب
  • کیجریوال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کام کر رہے ہیں: منوج تیوای
  • میهلي 10 میٹر رائفل اور چنكي 25 میٹر پسٹل میں جیتیں
  • سست اوور ریٹ کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم پر جرمانہ
  • شکیب مشفق کی نصف سنچری، بنگلہ دیش کے 262
  • بنگلہ دیش اور افغانستان میچ کا اسکور بورڈ
  • اتراکھنڈ کے سات اضلاع میں شدید بارش کا ہائی الرٹ
  • مرکز اور نتیش حکومت اے ای ایس سے بچوںکی اموات کو روکنے میں ناکام : سی پی آئی
  • کشتواڑ میں 10 مقامی جنگجو سرگرم ہیں: آئی جی پی جموں
  • کانگریس اور این سی پی کے امیدوار ضمنی انتخابات میں جیتے
  • ڈیرہ سربراہ کی پیرول کے سلسلے میں انتظامیہ زمینی رپورٹ کی تیاری میں مصروف
Entertainment » Bollywood

سنجے دت اب ہدایت کاربنیں گے

15 Apr 2019 | 2:40 PM

ممبئی،15اپریل(یواین آئی)مشہور اداکار سنجے دت اب فلم ہدایت کار بننے جارہے ہیں۔

see more..

لو رنجن،رنبیر اور اجے کو لے کر فلم بنائیں گے

28 Mar 2019 | 4:04 PM

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور ہدایت کار لو رنجن اداکار رنبیر کپور اور اجے دیوگن کو لے کر فلم بنانے والے ہیں۔

see more..

فاروق شیخ : متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں مخصوص شناخت بنائی

24 Mar 2019 | 11:34 AM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کئے جاتے ہیں جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی۔

see more..

انوشکا شرما جانوروں کے لئے اسپتال کھولیں گی

28 Feb 2019 | 1:19 PM

ممبئی،28فروری(یواین آئی)مشہوراداکارہ انوشکا شرما جانوروں کے لئے ایک اسپتال اور شیلٹر ہوم شروع کرنے والی ہیں۔

see more..

ہندی فلمی دنیا کی' ملکہ حسن 'مدھوبالا کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت

14 Feb 2019 | 12:04 PM

ممبئی14فروری(یواین آئی) ہندی فلموں خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کاڈوڈل تیارکیا ہے.

see more..

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

08 Dec 2018 | 1:20 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

see more..

یش چوپڑہ: رومانی فلموں کے خالق

20 Oct 2018 | 1:48 PM

ممبئی،20اکتوبر(یو این آئی)بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑہ وکو ایک فلم ساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانوی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔

see more..

فلم’مرد کو درد نہیں ہوتا‘کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ایوارڈ ملا

17 Sep 2018 | 5:12 PM

ٹورنٹو،17ستمبر(یواین آئی)ممبئی کے ہدایت کار واسب بالا کی فلم ’مرد کو درد نہیں ہوتا‘ کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ’گرولسک پیپلس چوائس مڈنائٹ میڈنیس‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

see more..

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

07 Aug 2018 | 11:54 PM

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

see more..

’بھارت ‘ میں کام نہیں کریں گے پرینکا چوپڑہ

27 Jul 2018 | 12:24 PM

ممبئی، 27 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اب علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بھارت‘ میں کام نہیں کریں گی۔ فلم میں سلمان خان کے اپوزٹ پرینکا چوپڑہ کا انتخاب کیا گیا تھا۔ پرینکا کافی وقت بعد فلم ’بھارت‘ سے کم بیک کرنے والی تھیں لیکن اب خبریں ہیں کہ پرینکا نے ’بھارت‘ چھوڑ دی ہے جس کی تصدیق علی عباس ظفر نے کردی ہے۔

see more..

فلمساز اورہدایت کار محبوب خان کے فرزند اقبال خان کا انتقال

10 May 2018 | 6:30 PM

ممبئی 10مئی(یواین آئی) ہندوستانی فلمی صنعت کے مشہور زمانہ فلمساز و ہدایت کاراورمحبوب خان کے صاحبزادے اور شہر کے باندرہ علاقہ میں واقع محبوب اسٹیڈیو کے مالک اقبال محبوب خان کا لیلاوتی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔

see more..

بڑے بجٹ والی فلمیں نہیں بنانا چاہتیں ایکتاکپور

10 May 2018 | 3:36 PM

ممبئی 10 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کی جانی مانی فلمساز ایکتا کپور بڑے بجٹ اور بڑے ستاروں والی فلمیں بنانا نہیں چاہتیں۔

see more..

نرگس کا کردار نبھانا باعث فخر: منیشا

07 May 2018 | 6:24 PM

ممبئی، 7 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ ان کے لئے آنجہانی اداکارہ نرگس دت کا کردار نبھانا باعث فخر کی بات ہے۔

see more..

ورن دھون فلم کے لئے 32 کروڑ روپے فیس لیں گے

20 Apr 2018 | 11:53 PM

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ہیرو ورون دھون اپنی آنے والی فلم کے لئے 32 کروڑ روپے کی فیس لینے جارہے ہیں۔

see more..

آنجہانی اداکار ونودکھنہ کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ

13 Apr 2018 | 7:53 PM

ممبئی13،اپریل (یواین آئی)اپنی بااثر ایکٹنگ کے لئے جانے والے ہندی فلمی صنعت کے آنجہانی اداکارونود کھنہ کوہندوستانی فلم دنیا کے سب سے بااثر ایوارڈ’ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے، جیوری کے 5 ارکان نے اس نام پر اتفاق کیا اور واضح رہے کہ اس دوڑ میں، بالی ووڈ کے دو بڑے نام امیتابھ بچن اور دھرمیندر بھی شامل تھے،لیکن فیصلہ ونودکھنہ کے حق میں ہوا ۔

see more..

اکتوبر کو خاص فلم مانتے ہیں ورون دھون

10 Apr 2018 | 7:31 PM

ممبئی، 10 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رون دھون فلم ’اکتوبر‘ کو خاص مانتے ہیں۔

see more..

کیٹرینہ کے بہن کے ساتھ تھرکیں گے سلمان

03 Apr 2018 | 2:14 PM

ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان باربی گرل کیٹرینہ کیف کی بہن ایزابیل کے ساتھ تھرکتے نظر آئیں۔

see more..

شوٹنگ کے پہلے دن ہی فلم کے ہٹ یا فلاپ کا پتہ چل جاتا ہے: اجے دیوگن

22 Mar 2018 | 7:18 PM

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم کی شونٹنگ کے پہلے روز ہی انہیں پتہ چل جاتا ہے کہ آیا یہ فلم ہٹ ہوگی یا فلاپ۔

see more..

پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے: اجے دیو گن

19 Mar 2018 | 6:03 PM

ممبئی، 19 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو جاتے ہندوستانی فنکاروں کو پڑوسی ملک کے فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے۔

see more..

بہتر اسکرپٹ کے ساتھ کاجول کے ساتھ کام کریں گے اجے

17 Mar 2018 | 4:11 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ اچھی اسکرپٹ ملنے پر ہی وہ اپنی بیوی اور اداکار کاجول کے ساتھ کام کریں گے۔

see more..

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2018 | 4:09 PM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔

see more..

ریس 3 کے لئے سلمان نے لکھا گانا

17 Mar 2018 | 3:59 PM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ریس 3 کے لئے گانا لکھا ہے۔ سلمان ان دنوں ریس 3 میں کام کررہے ہیں۔ فلم ریس -3 میں ان کا لکھا ہو ا ایک گانا بھی ہے۔ ریمو ڈی سوزا کی ہدایت میں بن رہی فلم کے لئے ایک موقع پر خاص موڈ والے گانے کی ضرورت تھی اور جب اس کے لئے تلاش ہورہی تھی تب سلمان سامنے آئے اور انہوں نے بتایا کہ وہ ایک گانا لکھ چکے ہیں۔ سلمان نے اس گانے کو سب کو پڑھ کر سنایا۔ ڈائریکٹر نے اس گانے کو ریس -3 میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

see more..

کرشمہ کپور فلموں میں واپسی کریں گی

10 Mar 2018 | 3:37 PM

ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ لو لو یعنی کرشمہ کپور فلموں میں کم بیک کرسکتی ہیں۔

see more..

سلمان کے جیجا لو راتری کے لئے رومانی رقص سیکھ رہے ہیں

10 Mar 2018 | 3:18 PM

ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی آیوش اپنی پہلی فلم ’لو راتری‘ کے لئے رومانٹک ڈانس کی تربیت لے رہے ہیں۔

see more..

بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا: اجے دیوگن

09 Mar 2018 | 4:45 PM

ممبئی، 9 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ بڑے اسٹار والی بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا۔

see more..

عامر خود کو فرفیکشنسٹ نہیں مانتے

09 Mar 2018 | 3:24 PM

ممبئی، 9 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان خود کو مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں مانتے۔ عامر خان کو بالی وڈ کا ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ مانا جاتا ہے۔ عامر کا کہنا ہے کہ وہ اصل زندگی میں اتنے زیادہ پرفیکٹ نہیں ہیں جتنا انہیں سمجھا جاتا ہے۔ عامر کا کہنا ہے کہ ایسا سوچنا لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ہے لیکن اصل میں میری زندگی میں کوئی ڈسپلن نہیں ہے۔

see more..

کے آصف: فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے فلمساز

08 Mar 2018 | 4:32 PM

ممبئی، 8 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ میں فلم ساز کے آصف کو جن کا پورا نام آصف کریم تھا کوبالی ووڈ کی دنیا میں ایک فلمی ہستی کے طور پر یاد کیا جاتا هےجنهوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے۔

see more..

سینئر اداکارہ شمی عرف نرگس ربادی کا انتقال

06 Mar 2018 | 7:41 PM

ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی)ہندی فلموں کی مشہور ومعروف کیریکٹر اداکارہ شمی عرف نرگس ربادی کا طویل علالت کے بعدگزشتہ شب یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کی تھی ۔اداکارہ 1940کی دہائی سے فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھارہی تھیں۔ شمی آنٹی کے نام سے مشہوراداکارہ کا تعلق پارسی حاندان سے تھا۔

see more..
image