image
Wednesday, Nov 20 2019 | Time 16:14 Hrs(IST)
  • مردم شماری2021: یوپی حکومت نے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا
  • این آر سی ملک بھر میں نافذ ہوگا: امت شاہ
  • این آر سی ملک بھر میں نافذ ہوگا: امت شاہ
  • میراڈونا کا گمناسیا کے ہیڈکوچ کے عہدے سے استعفیٰ
  • دس سال پرانے معاملوں کاجلد ہوگا نپٹارا :روی شنکر
  • فلیش فلیش
  • ڈنڈوں سے پیٹ کر خاتون کا قتل
  • ہندوستان-بنگلہ دیش نے ایڈن گارڈن میں گلابی گیند سے پریکٹس کی
  • سبریمالا کے لیے الگ سے قانون بنائے حکومت :سپریم کورٹ
  • اسکولی بس درخت سے ٹکرائی، دو درجن سے زیادہ بچے زخمی
  • بارہ بنکی: سڑک حادثے میں 4 افرد کی موت،8زخمی
  • کانگریس نے گاندھی خاندان کی ایس پی جی سیکورٹی کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا
Sports » Ranking

سرے کی اسمتھ اور وارنر سے معاہدے میں دلچسپی

22 Apr 2018 | 7:40 PM

لندن ، 22 اپریل (یو این آئی ) برطانوی کاؤنٹی کلب سرے نے بال ٹمپرنگ کی وجہ سے پابندی کے شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور اوپنر ڈیوڈ وارنر سے معاہدے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

see more..

ٹائی سن کی گوریلا سے لڑنے کے لیے دس ہزار ڈالر کی پیشکش

13 Apr 2018 | 7:16 PM

لندن ، 13 اپریل ( یو این آئی ) امریکی باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائی سن باکسنگ کی دنیا میں اب تک کا سب سے بڑا نام ہےجنہیں کون نہیں جانتا، انہوں نے گوریلا سے لڑنے کے لیے دس ہزار ڈالر کی پیشکش کی ۔

see more..

بنگلور اور پنجاب میں ہوگی رائل جنگ

12 Apr 2018 | 7:54 PM

بنگلور، 12 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور اور ہندستان کی محدود اوورز کی ٹیم سے طویل وقت سے باہر چل رہے آف اسپنر روی چندرن اشون کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے درمیان جمعہ کو یہاں آئی پی ایل 11 میچ میں رائل جنگ ہوگی۔

see more..

حسین جہاں کی ممتا بنرجی سے ملاقات

23 Mar 2018 | 7:47 PM

کولکتہ، 23 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو ان کی بیوی حسین جہاں نے جمعہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کر کے اپنی بات رکھی۔

see more..

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ 2019 کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا

22 Mar 2018 | 7:25 PM

ہرارے، 22 مارچ (یو این آئی)ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 5 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ آئندہ برس منعقد ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔

see more..

افتتاحی میچ میں ملتان سلطان کی جیت

23 Feb 2018 | 5:49 PM

دبئی ، 23 فروری (یو این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے افتتاحی میچ میں لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطان نے کمار سنگاکارا اور کپتان شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دفاعی چمپئن پشاور زلمی کو سات وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ انداز میں آغاز کیا ہے۔

see more..
image