image
Wednesday, Oct 16 2019 | Time 17:26 Hrs(IST)
  • اننت ناگ میں مسلح تصادم، لشکر طیبہ سے وابستہ 3 مقامی جنگجو ہلاک
  • ہریانہ میں کانگریس کو بڑا جھٹکا،تنور کا جے جے پی کی حمایت کا اعلان
  • ۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔
  • کشمیر: متعدد تعلیمی اداروں میں سیکورٹی فورسز ڈیرا زن، طلبا و والدین پریشان
  • ۔۔۔۔
  • کشمیر: نامساعد حالات کا شاخسانہ، سینکڑوں نوجوانوں نے اپنے پیشے تبدیل کئے
  • بھاگلپور میں تھانہ صدر سمیت تین پولیس افسران معطل
  • گردن کاٹ دوں گا، معاملے میں وزیر اعلی کے خلاف معاملہ درج
  • دیوالی ۔ چھٹھ سے قبل ریاستی ملازمین کو بڑا تحفہ دینے کی تیاری میں حکومت
  • شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ اوم راجے نِمبلکر پر چاقو سے حملہ
  • کثیر مقدار میں اسپریٹ اور مہوا کے ساتھ چار خواتین سمیت سات گرفتار
  • اجودھیاتنازعہ :سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ
Entertainment » Film Review

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

12 Aug 2019 | 12:57 PM

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایکشن فلموںمیں کام کرنا چاہتے ہیں۔

see more..

سلمان ،دیپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں

28 Mar 2019 | 4:05 PM

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور اداکار سلمان خان ،اداکارہ دیپیکا پدوکون کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

see more..

شاہ رخ کے ساتھ نظر آسکتے ہیں اکشے کمار

28 Feb 2019 | 12:19 PM

ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کھلاڑی کمار اکشے کمار کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آسکتے ہیں۔

see more..

سلمان کو بہترین دوست سمجھتی ہیں کٹرینہ کیف

08 Dec 2018 | 1:19 PM

نئی دہلی 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف دبنگ سٹار سلمان خان کواپنا سب سے اچھا دوست مانتی ہیں۔

see more..

’بھارت ‘ میں کام نہیں کریں گے پرینکا چوپڑہ

27 Jul 2018 | 12:24 PM

ممبئی، 27 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اب علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بھارت‘ میں کام نہیں کریں گی۔ فلم میں سلمان خان کے اپوزٹ پرینکا چوپڑہ کا انتخاب کیا گیا تھا۔ پرینکا کافی وقت بعد فلم ’بھارت‘ سے کم بیک کرنے والی تھیں لیکن اب خبریں ہیں کہ پرینکا نے ’بھارت‘ چھوڑ دی ہے جس کی تصدیق علی عباس ظفر نے کردی ہے۔

see more..

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

24 Mar 2018 | 11:29 AM

ممبئی،24 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں شامل ہونے کی خواہش مند تھیں۔

see more..

پدماوت کے کپڑوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتی ہیں دیپیکا

22 Mar 2018 | 7:11 PM

ممبئی، 22 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ وہ فلم پدماوت میں پہنے کپڑوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتی ہیں۔

see more..

امیتابھ کے ساتھ کام کرکے پرجوش ہیں عامر

22 Mar 2018 | 1:37 PM

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار عامر خان عظیم فن کار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’ٹھگس آف ہندستان‘ میں کام کرکے بہت پرجوش ہیں۔

see more..

پدماوت کی کامیابی سے خوش ہیں رنویر سنگھ

18 Mar 2018 | 1:21 PM

ممبئی۔ 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رونویر سنگھ فلم پدماوت کی کامیابی سے خوش ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت میں رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون اور شاہد کپور نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ فلم کو کرنی سیوا سمیت کئی دیگر تنظیموں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ۔ فلم پدماوت کی کمائی 300 کروڑ روپے کا کاروبار کرچکی ہے۔ رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی فلم ہے اور یہ ان کی فلمی کیئریر کی بہت اہم فلم ہے۔

see more..

بہتر اسکرپٹ کے ساتھ کاجول کے ساتھ کام کریں گے اجے

17 Mar 2018 | 4:11 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ اچھی اسکرپٹ ملنے پر ہی وہ اپنی بیوی اور اداکار کاجول کے ساتھ کام کریں گے۔

see more..

بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا: اجے دیوگن

09 Mar 2018 | 4:45 PM

ممبئی، 9 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ بڑے اسٹار والی بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا۔

see more..

آگ کے تئیں لوگوں کو بیدار کریں گے امیتابھ

05 Mar 2018 | 2:54 PM

ممبئی، 5 مار چ (یو این آئی) بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن آگ کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے جارہے ہیں۔ امیتابھ نے آگ کے خطرے کے تئیں بیداری پھیلانے کے لئے مہاراشٹر فائر بریگیڈ کے ساتھ ہاتھ ملایاہے۔ امیتابھ نے مہم کی تیاری کرتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

see more..

سلمان نے بتائی اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ

24 Feb 2018 | 7:10 PM

ممبئی، 24 فروری (یو این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے آخرکار اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے ۔

see more..

دو 'سیکرٹ سپر اسٹار' کوعامر خان لانچ کر رہے ہیں

06 Nov 2017 | 4:22 PM

ممبئی، 6نومبر(یو این آئی)اداکار اور فلم ساز عامر خان اپنی آنے والی فلم "سیکرٹ سپر سٹار" سے ہدایت کار ادویت چندن اور گلوکارہ میگھنا مشرا کو بالی وڈ میں لانچ کر رہے ہیں.

see more..
image