چنئی، 16جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کے روز چنئی اور کیوڈیا سے مختلف مستقر کے لئے سپر فاسٹ ہفتہ وار ٹرین کو پرچم دکھا کر روانہ کریں گے، اور یہ سروس’ اسٹیچو آف یونٹی‘ تک کنکٹی وٹی دے گی۔