image
Friday, Apr 26 2024 | Time 17:46 Hrs(IST)
Sports » Badminton T T

سائنا آٹھویں مقام پر برقرار

سائنا آٹھویں مقام پر برقرار
saina

نئی دہلی، 14 اپریل (یواین آئی) اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال ملائیشیا اوپن کے سیمی فائنل میں ہارنے اور سنگاپور اوپن سے ہٹنے کے باوجود اپنے آٹھویں مقام پر برقرار ہیں۔
جمعرات کو جاری تازہ عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں سائنا کا آٹھواں اور پی وی سندھو کا 10 واں مقام برقرار ہے۔
ملائیشیا اوپن کا واحد خطاب جیتنے والی تھائی لینڈ کی رتچانوك انتانون دو مقام کی بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور مرد زمرے کا خطاب جیتنے والے ملائیشیا کے لی چونگ وی دو مقام کی بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

image