image
Saturday, May 4 2024 | Time 18:39 Hrs(IST)
Others

جے ڈی یو لیڈر سوربھ کمار کا قتل

جے ڈی یو لیڈر سوربھ کمار کا قتل

پٹنہ، 25 اپریل (یو این آئی) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بدھ کی رات جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے لیڈر سوربھ کمار کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا جبکہ ان کا دوست زخمی ہو گیا۔
پولس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ جے ڈی یو لیڈر سوربھ کمار (33) اپنے دوست مُنمن کے ساتھ پنپن تھانہ علاقہ کے بڑھیا کال گاؤں میں رات دیر گئے شادی کے استقبالیہ سے واپس آتے ہوئے کار میں بیٹھے تھے کہ تبھی موٹر سائیکل پر سوار چار بدمعاشوں نے ان پر گولیاں چلائیں۔ اس حملے میں سوربھ اور منمن زخمی ہو گئے۔ دونوں کو فوری طور پر ایک پرائیویٹ اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے جے ڈی یو لیڈر کو مردہ قرار دیا۔ ادھر منمون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سوربھ کمار پراپرٹی ڈیلنگ کا کام بھی کرتا تھا۔ فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی،    راجکمار چوہان بی جے پی  میں شامل

دہلی کانگریس کے سابق صدر ارویندر سنگھ لولی، راجکمار چوہان بی جے پی میں شامل

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں دہلی پردیش کانگریس کے صدر کا عہدہ چھوڑنے والے پارٹی کے ممبر اسمبلی ارویندر سنگھ لولی ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
انڈیا  اتحاد  کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) -انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے ہفتہ کو مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے

بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے

نئی دہلی، 04 مئی ( یو این آئی ) بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں اور پارٹی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر امیدوار کھڑے کرنے کی تیاری کر لی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) حکومت نے پیاز کی قیمتوں میں کمی کو روکنے کے اقدام کے طور پر پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

جکارتہ، 4 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سلاویسی میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 15 افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image