image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 06:07 Hrs(IST)
Sports

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رگھوناتھ چندورکر100 سال کے ہوئے

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رگھوناتھ چندورکر100 سال کے ہوئے

ممبئی،21 نومبر (یواین آئی) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رگھوناتھ چندورکر نے سنیچر کے روز زندگی کے 100 برس مکمل کرلئے ۔
اپنی زندگی کی سنچری مکمل کرنے والے وہ تیسرے کرکٹر ہیں۔
زندگی کے 100 برس پورے کرنے والے دو دیگر ہندوستانی کرکٹر ڈی بی دیودھر اور وسنت رائے جی ہیں۔

image