image
Friday, Apr 26 2024 | Time 10:43 Hrs(IST)
Sports

وراٹ کے جانباز انگریزوں کا صفایا کرنے اتریں گے

وراٹ کے جانباز  انگریزوں کا صفایا کرنے اتریں گے
Cricket Indian Team

چنئی، 15 دسمبر (یواین آئی)جیت کے گھوڑے پر سوار وراٹ کوہلی کے جانباز وشاکھاپٹنم، موہالی اور ممبئی کے بعد چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جمعہ سے کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کا صفایا کرنے کے مقصد سے اتریں گے۔
ہندوستان نے اس سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تین ٹیسٹ جیت کر تین۔
صفر کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ہے اور اب اس کا مقصد انگلش ٹیم کو چار۔

image