image
Friday, Apr 26 2024 | Time 06:37 Hrs(IST)
Sports

حیدرآباد نے پنجاب کو 120رن پر روکا

حیدرآباد نے پنجاب کو  120رن پر روکا

چنئی، 21اپریل (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد نے اپنے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب کنگس کو آئی پی ایل مقابلے میں بدھ کو 19.4اوور میں 120رن پر روک دیا۔

پنجاب کنگس کے کپتان لوکیش راہل نے ٹا س جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن راہل خود چوتھے اوور کی پہلی گیند پر بھونیشور کمار کا شکار بنے۔
راہل کا کیچ کیدار جادھو نے لیا۔

image