image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 07:26 Hrs(IST)
Sports

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ نے نو رنز سے کامیابی حاصل کی

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقہ نے نو رنز سے کامیابی حاصل کی

لکھنؤ، 06 اکتوبر (یو این آئی) سنجو سیمسن (86 ناٹ آؤٹ) اور شریاس ایر (50) کی نصف سنچریوں کے باوجود جنوبی افریقہ نے جمعرات کو بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں ہندوستان کو نو رنز سے شکست دے دی۔

یہاں ایکانا اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو 40 اوور میں 250 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں ہندوستانی ٹیم آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز ہی بنا سکی۔

image