image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 09:02 Hrs(IST)
Sports

اینڈرسن کے طوفان میں اڑا بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ کی کلین سویپ

اینڈرسن کے طوفان میں اڑا بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ کی کلین سویپ
new Zealand

ماؤنٹ موگاني، 08 جنوری (یو این آئی) کوری اینڈرسن کی 41 گیندوں میں 10 چھکوں کی مدد سے کھیلی گئی ناٹ آؤٹ 94 رنز کی طوفانی نصف سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اتوار کو 27 رنز سے شکست دے کر سیریز 3 ۔
0 سے کلین سویپ کر لی۔
نیوزی لینڈ نے چار وکٹ پر 194 رن کا بڑا اسکور بنایا جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم چھ وکٹ پر 167 رنز ہی بنا سکی۔

image