image
Friday, Apr 26 2024 | Time 18:24 Hrs(IST)
Sports

فنچ۔اسمتھ کی سنچری سے آسٹریلیا کی ہندوستان پر شاندار جیت

فنچ۔اسمتھ کی سنچری سے  آسٹریلیا کی ہندوستان پر شاندار جیت

سڈنی، 27 نومبر (یواین آئی) کپتان آرون فنچ (114) اور سابق کپتان اسٹیون اسمتھ (105) کی سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو پہلے ون ڈے میں 66 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں 10 پوائنٹس ملے۔

image