image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 05:58 Hrs(IST)
Sports » Cricket

وراٹ کی واپسی سے محتاط رہنا ہوگا: اسٹارک

وراٹ کی واپسی سے محتاط رہنا ہوگا: اسٹارک
starc

بنگلور ، 28 فروری (یو این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بنگلور میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی واپسی کو لے کر محتاط رہنا ہوگا۔
اسٹار بولر اسٹارک نے کہاکہ وراٹ غضب کے بلے باز ہیں۔
وہ اس وقت کامیابی کے رتھ پر سوار ہیں۔

image