image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 00:14 Hrs(IST)
Sports » Cricket

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 'ورشكا' کو مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 'ورشكا' کو مبارکباد

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) روایتی حریف پاکستان سمیت کئی ممالک کے کرکٹ کھلاڑیوں اور مختلف ہائے شعبہ کی اہم شخصیات نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو شادی کی مبارک باد دی ہے۔

وراٹ اور انوشکا شرما دونوں پیر کی رات اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔
شادی کی تقریب میں دونوں کے قریبی رشتہ دار اور دوست ہی شامل ہوئے۔

image