image
Wednesday, May 8 2024 | Time 07:24 Hrs(IST)
Sports » womens cricket

سویگ سے سیریز کا اختتام کرنا چاہیں گی ہندستانی خواتین

سویگ سے سیریز کا اختتام کرنا چاہیں گی ہندستانی خواتین

کیپ ٹاؤن 23 فروری (یو این آئی) پانچ میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں 2۔
1 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر چکی ہندستانی خاتون کرکٹ ٹیم ہفتہ کو میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف پانچویں اور آخری میچ کو جیت کر سویگ سے سیریز کا اختتام کرنا چاہے گی۔

ہندستانی ٹیم تین میچوں کی ون ڈے سیریز پہلے ہی 2۔

image