image
Friday, Jan 22 2021 | Time 11:33 Hrs(IST)
  • فروری میں ٹرمپ پر مواخذے کی سماعت شروع کرنے کی تجویز
  • ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1 90 لاکھ سے کم
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
  • اینٹ بھٹہ کے دو مزدوروں کی مشتبہ موت ،چار کی حالت نازک
  • آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ
  • دموہ میں کورونا کے 7 نئے معاملے
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 236 نئے معاملے
  • وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا
  • اسپن میں کورونا کے سب سے زیادہ 44357 نئے معاملے
  • 23 جنوری کی اشاعت کیلئے
  • آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری
  • کولمبیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 50 ہزار سے متجاوز
Entertainment

دارا سنگھ: پہلوانی سے اداکاری تک

دارا سنگھ: پہلوانی سے اداکاری تک

19نومبر یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی،18 نومبر (یو این ائی) دارا سنگھ کا شمار ہندوستانی پہلوان اور ایک اداکار کے طور پر کیا جاتا ہے۔
دارا سنگھ نہایت سادہ مزاج اور شگفتہ طبیعت کے مالک تھے۔

دارا سنگھ کی پیدائش 19 نومبر، 1928 میں پنجاب کے ایک جاٹ سکھ کنبہ میں بلونت کور اور سورت سنگھ رندھاوا کے یہاں ہوئی تھی۔
اپنے لمبے قد و قامت کی وجہ سے اُن کو بچپن سے ہی پہلوانی کا شوق تھا۔
بچپن میں وہ اپنے آبائی کھیتوں میں کام کرتے تھے۔
اُنہوں نے 1966ء میں رستم پنجاب اور 1978ء میں رستم ہند کا خطاب حاصل کیا۔

دارا سنگھ نے ہندوستانی طرز کی پہلوانی کی باقاعدہ تربیت لی جو ریت کے اکھاڑے میں لڑی جاتی ہے۔
دارا سنگھ ہندوستان کے کشتی کے ٹورنامنٹوں کی بڑی مقبول شخصیت تھے۔
وہ ہندوستان کی نوابی ریاستوں کی دعوت پر بھی وہاں جایا کرتے تھے۔
وہ ہاٹ میلوں میں کشتی لڑتے تھے۔
انہوں نے کئی عظیم پہلوانوں کو مات دی اور امریکہ میں کئی پیشہ ور پہلوانوں کو ہرایا۔

وہ 1947 میں سنگاپور چلے گئے تھے اور کوالالمپور میں ترلوک سنگھ کو ہراکرملیشیا میں چیمپئن بن گئے تھے۔
انہوں نے پیشہ ور پہلوان کے بطور مشرق بعید کے تقریباً تمام ممالک کا دورہ کیا۔

داراسنگھ نے لوتھیز اور ہسٹانلسا زیباسکو جیسے بین اقوامی پہلوانوں سے مقابلہ کیا ۔
انہوں نے 500 سے زیاہ پیشہ ورانہ کشتیاں لڑیں اور کبھی شکست کا منہ نہیں دیکھا۔

درا سنگھ نے 1953 میں پیشہ ورانہ انڈین ریسلنگ چمپئن شپ جیتی اور 1959 میں کناڈا کے چمپئن جارج نگوڈنوکر کوہراکر دولت مشترکہ چمپئن ٹرافی جیتی۔

انہوں نے 1983 میں سرگرم کشتی سے ریٹائرمنٹ لے لیا اور 1989 میں اپنی خودنوشت سوانح میری آتم کتھا پنجابی میں شائع کی۔
سات سال بعد انہیں نیوز لینڈ کے ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔

ان کے آخری ٹورنامنٹ کا افتتاح وزیراعظم راجیو گاندھی نے کیا تھا جس میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
انہیں جیت کا تحفہ اس وقت کے صدر گیانی ذیل سنگھ نے دیا تھا۔

جاری۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1330

Entertainment
ٹائیگر ۔3 کی شوٹنگ مارچ 2021 سے شروع کریں گےسلمان خانباڈی گارڈ شیرا کے ساتھ  سردار کے لک میں نظر آئیں گے سلمان خان
سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفرشاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے’انسپیکٹر اویناش‘میں رندیپ ہڈا کے ساتھ کام کریں گی اروشی روتیلا
سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر

20 Jan 2021 | 4:24 PM

ممبئی ، 19 جنوری (یواین آئی) بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے سامعین کا دل جیت لیا سوشانت سنگھ راجپوت 21 جنوری 1986 کو بہار کے پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ سوشانت نے ابتدائی تعلیم پٹنہ کے سینٹ کیرنس ہائی اسکول سے شروع کی۔ سوشانت نے دہلی کے کولاچی ہنسراج ماڈل اسکول سے اپنی مزید تعلیم مکمل کی۔ انہوں نے دہلی کالج آف انجینئرنگ سے مکینیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ سوشانت فلمی دنیا میں کیریئربنانا چاہتے تھے اور اپنے خوابوں کو سچ کرنے کے لئے ممبئی چلے آئے۔

see more..
شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے

17 Jan 2021 | 6:24 PM

ممبئی،17 جنوری(یواین آئی) مشہور اداکار شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ایسی خبریں ہیں کہ شاہد کپور نے اپنے گلے پروجیکٹ کےلئے فلم ساز راکیش اوپرکاش مہرا کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ خبریں ہیں کہ شاہد کپور،راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ’مہابھارت‘ میں کرن کا علامتی کردار ادا کرنے جارہے ہیں۔فلم میں کرن کا کردار سب سے اہم ہوگا۔اس فلم میں ’مہابھارت ‘کی کہانی کرن کے نظریے سے دکھائی جائے گی۔اب تک بھی فلم ’مہابھارت‘ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں دی گئی ہے۔ایسے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ فلم کو جدید انداز میں دکھایا جائےگا یا پھر نہیں۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

17 Jan 2021 | 2:34 PM

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
کیفی اعظمی کی قبرسے ہٹائے گئے کتبہ کر دوبارہ نصب کرنے کا مطالبہ

14 Jan 2021 | 5:22 PM

ممبئی،14جنوری (یواین آئی) مشہور شاعر ،صحافی اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار کیفی اعظمی کے 102 ویں یوم پیدائش پر عروس البلاد ممبئی کی کئی ادبی و ثقافتی تنظیموں اور اداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں ان کی ایک یادگار قائم کرنے کے ساتھ ساتھ شمال مغربی ممبئی کی چاربنگلہ قبرستان میں اُن کی قبر سے ہٹائے گئے کتبہ کو دوبارہ نصب کیا جائے۔ اردو کارواں،اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن،اردو چینلز اور بزم ادب وفن شامل ہیں ۔

see more..
’بلائنڈ‘ میں نابینا لڑکی کا کردار ادا  کریں گی سونم کپور

13 Jan 2021 | 6:40 PM

ممبئی، 13 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اپنی آنے فلم ’بلائنڈ‘ میں نابینا لڑکی کے کردار میں نظر آئیں گی بتایا جارہا ہے کہ فلم ’بلائنڈ‘ کے کردار میں اسی کی طرح نظر آنے کے لئے سونم کپور ہیلتھی ٹائٹ پر ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کے ساتھ وہ کئی طرح کے موضوعات اور ریسرچ پر تبادلہ خیال کررہی ہیں۔ سونم کا کردار ایک نابینا لڑکی کا ہے، اس کے لئے وہ اپنے ایک کوچ سے کردار کو بہترین طریقے سے ادا کرنے کے لئے ٹریننگ بھی لے رہی ہیں۔

see more..
ایک دن بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا:کیفی اعظمی

13 Jan 2021 | 6:33 PM

ممبئی، 13جنوری (یو این آئی) ہندی فلمی دنیا کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار کیفی آعظمی میں شعر و شاعری کی صلاحیت بچپن سے ہی نظر آنے لگی تھی کیفی اعظمی کی ولادت 14 جنوری 1919 کو اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے مجواں گاؤں میں ہوئی تھی ۔ان کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا ان کے والد زمیندار تھے جو انہیں اعلی تعلیم دلانا چاہتے تھے اور اسی مقصد سے انہوں نے کیفی کا داخلہ لکھنٔو کے مشہور مدرسے ’’سلطان المدارس‘‘ میں کرادیا تھا۔ کیفی نے محض گیارہ برس کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کر دیئے تھے اور وہ اکثر مشاعروں میں شرکت کرنے لگے تھے۔لیکن بیشتر لوگ جن میں ان کے والد بھی شامل تھے یہ سوچا کرتے تھے کہ کیفی اعظمی مشاعروں میں اپنی نہیں بلکہ اپنے بڑے بھائی کی غزلیں پڑھتے ہیں۔

see more..
فلم میں امریش پوری کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لاتی تھی

11 Jan 2021 | 6:36 PM

ممبئی،، 11 جنوری (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔