Entertainment
22 Apr 2021 | 3:06 PMممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے شوہر اور امریکی پاپ گلوکار نک جونس کو بہت مس کررہی ہیں پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنے آنے والے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے لئے لندن میں ہیں اور نک جونس سنگنگ ریئلٹی شو ’دی وائس‘ کی میزبانی کے لئے امریکہ گئے ہوئے ہیں پرینکا اپنے شوہر کو بہت یاد کررہی ہیں۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ نِک جونس کومس کررہی ہیں۔
see more..
21 Apr 2021 | 8:09 PMممبئی ، 21 اپریل (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپور کے ہمراہ ورک آؤٹ کیا ہے سارہ علی خان اور جھانوی کپور کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ورک آؤٹ ویڈیو کو سارہ علی خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک ساتھ مل کر ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔
see more..
21 Apr 2021 | 11:01 AMممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔
see more..
19 Apr 2021 | 5:19 PMممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے ’میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں
see more..
18 Apr 2021 | 2:31 PMممبئی ، 18 اپریل (یو این آئی) ارشد وارثی کی پیدائش مسلم گھرانے میں 19 اپریل 1968 کو ممبئی میں ہوئی ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا ارشد 14 برس کی عمر میں یتیم ہوگئے تھے اور انہیں کم عمری میں ہی جدوجہد بھری زندگی کا آغاز کرنا پڑا, ارشد وارثی نے اپنی ابتدائی تعلیم ناسک کے بورڈ نگ اسکول سے حاصل کی لیکن گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنی تعلیم دسویں کلاس تک ہی محدود کرنی پڑی۔
see more..
17 Apr 2021 | 11:07 AMممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔
see more..
16 Apr 2021 | 6:44 PMممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگم اسٹار اجے دیوگن ایک کامیڈی فلم ’گوبر‘ بنانے جارہے ہیں۔
see more..
16 Apr 2021 | 5:06 PMممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اروناچل پردیش میں اپنی آنے والی فلم بھیڑیے کی شوٹنگ کرکے بہت خوش ہیں ورون دھون ان دنوں اروناچل پردیش میں کرتی سینن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘بھیڑیے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس فلم کے سیٹ سے ورون اور کرتی دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔
see more..
16 Apr 2021 | 4:46 PMممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سونو سود نے ضرورت مندوں کے لئے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے ، جس کے تحت وہ غریبوں کو روزگار فراہم کریں گے سونو سود نے گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران ہوئے لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں اور ضرورت مندوں کی مدد کی تھی۔ سونو ایک بار پھر غریبوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں لکھا ہے ’’ لاک ڈاؤن ہو یا نہ ہو ، آپ کے روزگار کی فکر مجھ پر چھوڑ دیجیے‘‘۔
see more..
15 Apr 2021 | 9:55 PMممبئی ، 15 اپریل (یو این آئی)ہندی فلموں کے مشہور اداکار رنویر سنگھ جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم ’اننین‘ کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آئیں گے رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم کا اعلان کردیا ہے ان کی فلم جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم ’اننین‘ کا باضابطہ طور پر ہندی ریمیک ہوگا رنویر سنگھ اور جنوبی ہندکی فلموں کے ہدایتکار شنکر نے ’اننین‘ کے ریمیک کے لئے ہاتھ ملایا ہے۔ فلم کو پین اسٹوڈیوز کے ڈاکٹر جینتی لال گڈا پروڈیوس کریں گے۔
see more..
15 Apr 2021 | 4:48 PMممبئی ، 15 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی ہالی ووڈ کی فلم ’ آرمی آف دا دڈیڈ‘ میں کام کریں گی۔
see more..