image
Friday, Apr 26 2024 | Time 06:22 Hrs(IST)
Sports

مرد ہاکی ٹیم نے جرمنی کو 6۔1 سے شکست دی

مرد ہاکی ٹیم نے جرمنی کو 6۔1 سے شکست دی

کریفیلڈ (جرمنی)، 28 فروری (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے 12 ماہ کے طویل وقفے کے بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلتے ہوئے یوروپ کے اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 6۔
1 کے بڑے فرق سے شکست دی۔

ہندوستانی ٹیم کو اس دورے میں چار میچ کھیلنے ہیں۔

image