image
Friday, Apr 26 2024 | Time 19:30 Hrs(IST)
Sports

پاکستان کے سبب جوہر کپ سے ہٹا ہندستان

پاکستان کے سبب جوہر کپ سے ہٹا ہندستان
India Hockey Team

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی ) ہاکی انڈیا نے ملیشیا میں 22 سے 29 اکتوبر تک ہونے والے جوہر کپ ٹورنامنٹ میں ہندستانی جونیئر مرد ٹیم نہیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہاکی انڈیا نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ سلطان آف جوہر کپ میں ہندستان کی جونیئر مرد ٹیم نہیں بھیجی جائے گی۔
جوہر باہرو میں 22 سے 29 اکتوبر تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور میزبان ملیشیا کو بھی حصہ لینا ہے۔

image