image
Friday, Apr 26 2024 | Time 09:29 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان نے کینیڈا کو 1-13 سے شکست دی

ہندوستان نے کینیڈا کو 1-13 سے شکست دی

بھونیشور، 25 نومبر (یو این آئی) دفاعی چمپئن ہندوستان نے فرانس کے خلاف شکست کے جھٹکے سے سنبھلتے ہوئے جمعرات کے روز یہاں کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پول بی میچ میں کینیڈا کو 1-13کے بڑے فرق سے شکست دی یہ ہندوستان کی دو میچوں میں پہلی جیت ہے۔
اسے گزشتہ روز فرانس سے چار۔
پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

image