NationalPosted at: Jun 4 2020 10:58PM باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس
نئی دہلی، 4 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے فلم ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔
مسٹر کووند نے جمعرات کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’باسو چٹرجی کے انتقال سے فلمی دنیا نے ایک عظیم فنکار کھو دیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ وہ کھٹا میھا، رجنی گندھا، بمکیش بکشی، رجنی جیسے تخلقات کے لئے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔ ان کے کنبے اور دوستوں کے تئیں میری شہری تعزیت‘‘۔
یو این آئی۔ این یو۔